Wednesday January 22, 2025

بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنادی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)ملک کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر تیز آندھی اور بارش کا امکان،محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنادی تفصیلات کے مطابق جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میںبھی بارش کا امکان ہے ، آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارش خیبر پختونخوا میں بھی بارش کا امکان ہے۔ ضلع مانسہرہ اور ایبٹ آباد سمیت گرد و

نواح میں تیزہواؤں کیساتھ بارش کا امکان ہے ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کامزید کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سسٹم شہر میں موجود ہے، جس کے باعث کراچی میں آج ہلکی بارش کا امکان ہے۔

FOLLOW US