Wednesday January 22, 2025

سمندر سے تیل او ر گیس کی دریافت حکومتی وزیر ساحل سمندر سے 230كکلومیٹر آگے جا پہنچے کیا ہونے والا ہے، دھماکے دار خبر وزیر بحری امور سمندر میں تیل کی رگ کے دورے پر روانہ

اسلام آ با د (آ ئی این پی)وزیربحری امور علی حیدر زیدی کراچی کے ساحل سے 230کلو میٹر دور سمندر میں تیل کی تلاش میں مصروف رگ کے دورے پر روانہ ہو گئے۔جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیر بحری امور علی حیدر زیدی نے بتا یا کہ وہ کراچی کے ساحل سے 230 کلو میٹر دور سمندر میں تیل کی تلاش میں مصرورف رگ کے دورے پر روانہ ہوئے ہیں،انہوں نے اپنے پیغام

میں یہ بھی کہا ہے کہ عمر ایوب خان اور ندیم بابر بھی ان کے ہمراہ ہیں،اس حوا لے سے جمعہ کی صبح وزیربحری امور نے اپنے اس دورے کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کیں۔

FOLLOW US