Wednesday January 22, 2025

ماہ مقدس کے احترام کا بھی خیال نہیں کیا 12سالہ بچی کو گھر میں اکیلا پاکر بد بخت شخص کی رال ٹپک پڑی

ماہ مقدس کے احترام کا بھی خیال نہیں کیا 12سالہ بچی کو گھر میں اکیلا پاکر بد بخت شخص کی رال ٹپک پڑی
گو جرا نوا لہ (آ ئی این پی)پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں 12 سالہ بچی سے زیادتی کے الزام میں پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔تفصیلات کے مطا بق تھانہ پیپلز کالونی کی حدود میں واقع گھر میں ملزم نے 12 سالہ بچی کو اکیلے دیکھ کر اسے زیادتی کا نشانہ بنایا،پولیس کے مطابق میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی کی تصدیق ہو گئی ہے۔متاثرہ بچی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور اس سے تفتیش کی جا رہی ہیں۔

FOLLOW US