Wednesday January 22, 2025

داتا دربار سانحہ خودکش حملہ آور کی کون سی چیز بھارتی ساختہ نکل آئی

لاہور(آئی این پی ) داتا دربار خود کش حملہ آور کا جوتا بھارتی برانڈ کا نکلا ہے۔پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی نے برانڈ اور سینڈل کے متعلق تفصیلات اکٹھی کر لیں، دہشت گرد کے ہاتھ کے فنگر پرنٹس نادرا بھجوا دیئے گئے، دہشت گرد کے جسمانی اعضا کو دہشت گردوں کے ڈی این اے بنک سے میچ کیا جا رہا ہے، پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ اعلی حکام کو ارسال کرے گی۔

FOLLOW US