Wednesday January 22, 2025

فردوس عاشق اعوان نے نوازشریف کی جیل منتقلی پر کون سی دعا مانگ لی

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر اعظم کی معاونِ خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ امید ہے جاتی امرا میں 6 ہفتے گزارنے سے نواز شریف کا ذہنی تنا دور ہوگیا ہوگا ، اللہ کرے میاں صاحب جیل میں پھر سے بیمار نہ ہوں۔ منگل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر معاونِ خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ نواز شریف کی کوٹ لکھپت جیل واپسی پر کہا اللہ کرے میاں صاحب جیل میں پھر سے بیمار نہ ہوں، امید ہے جاتی امرا میں 6 ہفتے گزارنے سے ان کا ذہنی تنا دور ہوگیاہوگا۔

FOLLOW US