Thursday January 23, 2025

کرتار پور میں کھدائی کے دوران قدیمی کنویں کی دریافت لیکن سکھ کمیو نٹی کنو یں کا پا نی کس مقصد کیلئے استعمال کر تی رہی ۔۔۔؟ جانئے

نارروال( نیوز ڈیسک ) نارووال میں گوردوارہ کرتارپور کے احاطہ میں تزئین و آرائش کیلئے کھدائی کے دوران بابا گرونانک کے قدیمی کنویں کی دریافت ہوئی ہے ،جس کی تعمیر نانک شاہی اینٹ سے رکھی گئی تھی اور سکھ کمیونٹی کنویں کے پانی کو امرت جل کے طور پر استعمال کرتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق نارروال کرتاپور گوردوارے کے احاطے میں تزین و آرائش کیلئے کھدائی کے دوران بابا گرونانک کے لئے قدیمی کنویں کی دریافت ہوئی ہے۔ جس کی تعمیر نانک شاہی اینٹ سے کی گئی تھی اور سکھ کمیونٹی کنویں کے پانی کو امرت جل کے طور پر استعمال کرتی تھی گوردوارہ انتظامیہ مزیدبھی کنویں کی تاریخی حیثیت جانچنے کیلئے مزید تفصیلات اکٹھی کرنا شروع کردی ہیں ۔

FOLLOW US