Thursday January 23, 2025

پاک فوج میں نوکریاں۔۔۔۔ بے روزگار کم اور اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کے کام کا اعلان کر دیا گیا

خیرپور(ویب ڈیسک ) پاک آرمی میں بطور آفیسر شمولیت اختیار کرنے کے لیے 144 پی ایم اے لانگ کورس کی آن لائن رجسٹریشن کی تاریخ 10 مئی 2019 مقرر کی گئی ہے۔ آن لائن رجسٹریشن کرانے والے10مئی تک اپنی درخواستیں بھیج سکتے ہیں ۔مزید تفصیلات کے لیے آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹرپنوں عاقل کے ٹیلیفون نمبر071-5805599 اور 0303-3573741 پر رابطہ کریں یا پاکستان آرمی کی ویب سائٹ www.joinpakarmy.gov.pk وزٹ پر کریں۔

FOLLOW US