Thursday January 23, 2025

میرے دوست اسد عمر کو وزارت سے کیوں ہٹایا ۔۔۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل میدان میں آ گئے

کراچی (ویب ڈیسک ) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہاہے کہ وزیر اعظم نے اسد عمر کو ہٹانے کا فیصلہ سوچ سمجھ کرکیا گیاہوگا ، وہ ہمیشہ کوئی بھی فیصلہ خوب سوچ سمجھ کر کرتے ہیں، اسد عمر تحریک انصاف کا اثاثہ ہیں۔جیونیوز کے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئےعمران اسماعیل نے کہاکہ ہم بزنس کمیونٹی کے معیار پر

اس طرح پورا نہیں اتر سکے جس طرح بزنس کمیونٹی توقع کررہی تھی ، بزنس کمیونٹی اتنی مطمئن نہیں ہوئی جتنی کہ ہم چاہ رہے تھے ،ایک بات بزنس کمیونٹی کوسمجھنا چاہئے کہ ملک مشکل صورتحال سے گزر رہاہے ۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے اسد عمر کو ہٹانے کا فیصلہ سوچ سمجھ کرکیا گیاہوگا ، وہ ہمیشہ کوئی بھی فیصلہ خوب سوچ سمجھ کر کرتے ہیں، جیسا کہ اسد عمر نے خود بتایاہے کہ ان کو پٹرولیم کی وزارت دینے کی پیشکش کی گئی لیکن ان کی جانب سے ہامی نہیں بھر ی گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ اسد عمر تحریک انصاف کا اثاثہ ہیں۔ عمران اسماعیل نے کہاکہ ہم بزنس کمیونٹی کے معیار پر اس طرح پورا نہیں اتر سکے جس طرح بزنس کمیونٹی توقع کررہی تھی ، بزنس کمیونٹی اتنی مطمئن نہیں ہوئی جتنی کہ ہم چاہ رہے تھے ،ایک بات بزنس کمیونٹی کوسمجھنا چاہئے کہ ملک مشکل صورتحال سے گزر رہاہے ۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے اسد عمر کو ہٹانے کا فیصلہ سوچ سمجھ کرکیا گیاہوگا ، وہ ہمیشہ کوئی بھی فیصلہ خوب سوچ سمجھ کر کرتے ہیں، جیسا کہ اسد عمر نے خود بتایاہے کہ ان کو پٹرولیم کی وزارت دینے کی پیشکش کی گئی لیکن ان کی جانب سے ہامی نہیں بھر ی گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ اسد عمر تحریک انصاف کا اثاثہ ہیں۔ کہ ان کو پٹرولیم کی وزارت دینے کی پیشکش کی گئی لیکن ان کی جانب سے ہامی نہیں بھر ی گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ اسد عمر تحریک انصاف کا اثاثہ ہیں۔

FOLLOW US