Wednesday January 22, 2025

ملکی سیا ست میں استعفے لینے کے بعدوزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اچانک ملاقات

ملکی سیا ست میں استعفے لینے کے بعدوزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اچانک ملاقات
وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات میں ملکی سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات میں سیکیورٹی سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔

FOLLOW US