Thursday January 23, 2025

مریم نواز نےاپنے والد بارے انتہائی تشویشناک خبر دیدی

لاہور (ا ین این آئی) مریم نواز نےاپنے والد بارے انتہائی تشویشناک خبر دیدی ۔۔۔نوازشریف کی حالت تشویشناک،مریم نواز نے دعاؤں کی اپیل کردی۔۔ پاکستان مسلم لیگ (ن ) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے اپنے والد اور سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صحت یابی کے لئے دعاؤں کی اپیل کی ہے ۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ نوازشریف کی طبیعت ناساز ہے ،ڈاکٹرز کی فائنل تجاویز کا انتظار کررہے ہیں ،آرٹریز کی سرجری یااسٹنٹ کی ضرورت ہے ۔انہوں نے نواز شریف کی صحت یابی کے لئے دعاؤں کی اپیل کی

FOLLOW US