Thursday January 23, 2025

بھارت نے چوری کی نئی مثال قائم کردی ،ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھارتی چور کو رنگے ہاتھوں پکڑلیا اور پھر ۔۔۔

راولپنڈی: بھارت نے چوری کی نئی مثال قائم کردی، جسے ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل آصف غفور باجوہ نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔حکمران جماعت بی جے پی کے چوکیدار راجہ سنگھ نے آئی ایس پی آر کی دھن چرائی اور نغمے کی کاپی بنا ڈالی۔ ڈی جی آیس پی آر نے بھارتی نغمے کو اپنے ذاتی اکاؤنٹ سے شیئر کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا اور کہا آپ نے نغمہ کاپی کیا خوشی ہوئی، لیکن ساتھ ہی سچ بولنے کی بھی عادت اپنالیں۔

FOLLOW US