Monday January 20, 2025

ن لیگ کیلئے انتہائی افسوسناک خبر، سردار ایاز صادق کے گھر صف ماتم بچھ گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) ن لیگ کیلئے انتہائی افسوسناک خبر، سردار ایاز صادق کے گھر صف ماتم بچھ گئی ۔۔۔۔سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی خوش دامن شدید علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔جنہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔ مرحومہ کی نماز جنازہ گزشتہ شام جسٹس سردار اقبال روڈ پر ادا کی گئی۔ جس میں مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں، بیورکریٹس اور مرحومہ کے عزیز و اقارب نے شرکت کی۔

FOLLOW US