Wednesday January 22, 2025

حسن اور حسین نواز کی حوالگی سے انٹر پول نے کیوں انتظار کیا حسن نثارنے ایسا تجزیہ کار ڈالا کہ پاکستانیوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر ملکی تجزیہ کار حسن نثار کا کہنا ہے کہ شریف خاندان کی جڑی بہت گہری ہیں۔ دنیا بھر میںان کے ہمدرد موجود ہیں اور ان کےلئے کہیں بھی جاکر کام کرنے کو تیار ہو جاتے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کے دوران حسن نثا ر کہتے ہیں کہ نفیسہ شاہ نے بہت کھوکھلی بات کی ہے جس کے گھر چولہا نہیں جل رہا ، اس کی طرف سے ساری دنیا کو آگ لگ جائے ۔انہوں نے کہاہے کہ انٹر پول کا حسن اورحسین نواز کے معاملے پر موقف

درست ہوگا ، پہلی بات یہ ہے کہ ہم بہت نالائق لوگ ہیں ، ایسے ہی بڑی بڑی چھوڑتے ہیں، دوسر ی بات یہ کہ نواز شریف فیملی کی جڑیں بہت گہری ہیں ، ہر جگہ ان کے ہمدرد موجود ہیں جو ان کیلئے آؤٹ وے جاکر کام کرتے ہیں۔

FOLLOW US