Wednesday January 22, 2025

حکومت نے پنشنوں میں کتنا اضافہ کر دیا پاکستانیوں کےلئے ایک اور خوشی کی خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی حکومت غریب آدمی کی حالت زار کو بہتر بنانے کےلئے غربت مکائو ایجنڈے پر عمل پیرا ہے ۔ اس ضمن میں کئی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ سرکاری ملازمین کے بعداب پنشنرز کی حالت کوبھی بہتر بنانےکےلئے وزیر اعظم نے شاندار اعلان کر دیا ہے۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ غربت کےخاتمے کیلیےپروگرام میں 80 ارب روپے کا اضافہ کر رہے ہیں، جبکہ ای او بی آئی کی پنشن میں بھی اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق

وزیراعظم عمران خان نے بزرگ شہریوں کی پینشن میں اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔غربت مٹاو منصوبے کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا کہ غربت کےخاتمے کیلیےپروگرام میں 80 ارب روپے کا اضافہ کر رہے ہیں، جبکہ ای او بی آئی کی پنشن میں بھی اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پسماندہ علاقوں کےطلبا کو نجی شعبوں میں تعلیم کے حصول کیلیے قرضے دینگے۔ ٹیکنیکل ایجوکیشن پر کام کر رہے ہیں۔بوڑھے لوگوں کیلیے5 احساس گھر تعمیر کیے جائیں گے۔اسکولوں میں آٹھویں جماعت کے بچوں کو اسکل ایجوکیشن دی جائے گی

FOLLOW US