Wednesday January 22, 2025

کیا آپ جانتے ہیں کہ اسد عمر اور عامر لیاقت کا آپس میں کیا رشتہ ہے۔۔ حیران کن انکشاف نے پاکستانی عوام کو دنگ کر دیا

اسلام آباد (مانیترنگ ڈیسک ) کیا آپ جانتے ہیں کہ اسد عمر اور عامر لیاقت کا آپس میں کیا رشتہ ہے۔۔ حیران کن انکشاف نے پاکستانی عوام کو دنگ کر دیا ۔۔۔نجی ٹی وی بول نیوز کے اینکر عامر لیاقت نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ان کی والدہ اور پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر کے والد جنرل(ر)غلام محمد عمر کے درمیان مثالی منہ بولے بہن بھائی کا رشتہ تھا۔ اسد عمرکے والدجنرل(ر)غلام محمد عمر ہمارے گھر جب بھی آتے تھے تو کیونکہ میری کوئی بہن نہیں تھی تو مجھے ہی کچن میں چائے بنانے کے فرائض سر انجام دینے پڑتے تھے تو جنرل(ر)غلام محمد عمر میری چائے بہت شوق سے پیتے تھے ۔

FOLLOW US