Thursday January 23, 2025

شعبان کا چاند محکمہ موسمیات نے شانداراعلان کر دیا

لاہور ( این این آئی) شعبان کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ،شعبان کا چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے بڑا اعلان کردیا،تفصیلات کے مطابق شعبان کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 6 اپریل بروز ہفتہ کو لاہور میں ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق 29 رجب کی شام شعبان کا چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ چاند نظر آنے کی صورت میں یکم شعبان اتوار کو ہوگی۔شعبان کی 15 تاریخ، شب برات 20اپریل کی شام ہوسکتی ہے۔

FOLLOW US