کراچی (نیوز ڈیسک) سنگاپور ایئرلائنز کی ممبئی سے سنگاپور جانے والی پرواز کو بم کی دھمکی موصول ہونے کے بعد سنگاپور ایئرفورس کے 2ایف 16 لڑاکا طیاروں نے حفاظت میں لے لیا۔ ایئرلائن کے مطابق جہاز میں 263 مسافر سوار تھے تاہم پرواز سنگاپور کے چنگی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بحفاظت لینڈ کرگئی۔ ایئرلائنز نے تصدیق کی کہ پرواز کو بم کی
دھمکی موصول ہوئی تھی۔ ایک خاتون اور بچے کے علاوہ تمام مسافروں کو حفاظت سے اتار کر اسکریننگ کروائی گئی جبکہ خاتون اور بچے سے پولس تفتش کر رہی ہے۔ دوسری طرف سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے ساتلکوٹ، سکھر، بہاولپور اور رحمس یار خان کے ائر پورٹس پر ایک ماہ بعد فضائی آپریشن بحال کردیا۔سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے نوٹم کے مطابق سا لکوٹ، سکھر، بہاولپور اور رحمئ یارخان کے ائررپورٹس 27 فروری کے بعد سے بند تھے لکنس اب ان ائروپورٹس کو کھول دیا گاو ہے۔ائر۔پورٹ ذرائع کے مطابق ان ائراپورٹس کے کھل جانے کے بعد اندرون ملک اور بنئ الاقوامی پروازوں کی آمدورفت آج سے شروع کردی گئی ہے۔نوٹم مںن بتایا گاص ہے کہ پاکستان پر سے گزرنے والی پروازوں کلئے فضائی حدود کی جزوی بندش 24 گھنٹے مزید برقرار رہے گی۔دوسری جانب ترجمان پاکستان انٹرنشنل ائررلائن (پی آئی اے) کے مطابق ائررپورٹ کھلتے ہی پی آئی اے نے ان شہروں کلئے فضائی شڈنول بحال کردیا ہے تاہم سائلکوٹ ائرفپورٹ کا رن وے ضروری مرمت کلئے بند ہے۔ترجمان نے بتایا کہ پی آئی اے 28 مارچ کی شام سے
ساےلکوٹ سے اپنے فضائی آپریشن کا آغاز کرے گی۔یاد رہے کہ 27 فروری کو پاکستان اور بھارت کے درما ن کشد گی بڑھنے پر پاکستان کی فضائی حدود کو بند کرکے ملک بھر مںئ فلائٹ آپریشن معطل کردیا تھا تاہم کچھ روز بعد ہی کراچی اور اسلام آباد سمتئ کچھ ائرےپورٹس پر فضائی آپریشن بحال کردیا گاص تھا۔ مطابق ائرلپورٹ کھلتے ہی پی آئی اے نے ان شہروں کلئے فضائی شڈپول بحال کردیا ہے تاہم سادلکوٹ ائرلپورٹ کا رن وے ضروری مرمت کلئے بند ہے۔