Monday January 20, 2025

فضائیہ کے سربراہ خود ایف سولہ لڑاکا طیارہ اڑانے پہنچ گئے طیارے میں بیٹھتے ہوئےقوم کے نام پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )یوم پاکستان کی پریڈ پر پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے ایف سولہ طیارے پر معزز مہمان کو سلامی دی اور کاک پٹ سے قوم کے ساتھ براہ راست مخاطب ہوئے پیغام دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو یوم پاکستان کی پریڈ پرپاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل مجاہد انور خان نے ایف سولہ طیارے پرسلامی دی اورکاک پٹ سے قوم کے نام یہ پیغام دیا کہ ہم اپنی فضائوں کی نگہبانی کر نا جانتے ہیں اور پاکستان زندہ کا نعرہ لگایا۔یوم پاکستان کی پریڈ پر پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے ایف سولہ طیارے پر معزز مہمان کو سلامی دی

FOLLOW US