Thursday December 12, 2024

کپتان کی تیسری شادی،،،کیا بشریٰ بی بی کو سیاسی زمہ داری سونپی جارہی ہے ؟؟؟ کیا بشریٰ بی بی کے بچے بھی ساتھ رہیں گے ؟؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روز عمران خان نے اپنی تیسری شادی کا باقاعدہ اعلان کیا اورپاکستان سمیت انٹرنیشنل میڈیا کی ٹاپ سٹوری بن گئی ۔۔ عمران خان نے آج کے روز اپنی تمام سیاسی مصروفیات ترک کر دی ہیں اور وہ اپنی نئی اہلیہ بشری بی بی کے ہمراہ اس وقت بنی گالہ اسلام آباد میں موجود ہیں ۔ ذرائعنے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اپنے دوسرے خاوند عمران خان کے ہمراہ ان کی بنی گالہ رہائش گاہ میں ہی قیام کرینگی جبکہ ان کے بچے ان کے پہلے شوہر

کے ساتھ ہی رہیں گے۔ بتایا جا رہا ہے کہ بشریٰ بی بی تحریک انصاف کی کسی سیاسی سرگرمی میں حصہ نہیں لیں گی اور ایک غیر سیاسی گھریلو زندگی گزاریں گی۔

FOLLOW US