Monday January 20, 2025

گیس کے 24لاکھ صارفین کو اربوں روپے کی واپسی عمران خان نے جو کہا وہ کر دکھایا

گیس کے 24لاکھ صارفین کو اربوں روپے کی واپسی عمران خان نے جو کہا وہ کر دکھایا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر پٹرولیم غلام سرور خان نے اعتراف کیا ہے کہ24 لاکھ گھریلوں صارفین کو گیس کے اضافی بل بھیجے گئے، کوشش اگلے دو ماہ میں اضافی رقم واپس کر دی جائے ۔بدھ کو سینٹ میں اظہا ر خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ نوبل انعام کے معاملہ پر وزیر اعظم نے اپنے ٹوئٹ میں وضاحت کی۔ وزیر پٹرولیم نے کہاکہ 24 لاکھ گھریلوں صارفین کو گیس کے اضافی بل بھیجے گئے۔وزیر پیٹرولیم نے کہاکہ گیس بل کی مد میں وصول کئے گئے اضافی واجبات واپس کرنے کے لیے اقدامات اٹھا رہے ہیں۔ وزیرپٹرولیم نے کہا کہ کوشش ہے کہ اگلے دو ماہ میں اضافی رقم واپس کر دی جائے۔

FOLLOW US