Thursday January 23, 2025

عمران خان کو بہت بڑی خوشخبر ی مل گئی

عمران خان کو بہت بڑی خوشخبر ی مل گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چئیرمین پاکستان تحریک انصاف اور وزیر اعظم پاکستان عمران خان کےلئے اچھی خبر آگئی ہے اور شواہد نہ ملنے کی بنا پر نیب ہیلی کاپٹر کے غیر قانونی استعمال کا کیس بند کرنے جا رہاہے۔ نیب نے کیس کے شواہد نہ ہونے پر انکوائری ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نیب ایگزیکٹو بورڈ منظوری کے بعد جلد ہی عمران خان کو کلین چٹ دے

گا۔ وزیراعظم عمران خان پر پشاور ہیلی کاپٹر کیس کی وجہ سے اپوزیشن کی طرف سے عہدے سے ہٹانے کا دباؤ تھا۔تاہم اب وزیراعظم عمران خان کو نیب کی طرف سے کلین چٹ مل جانے کے بعد اپوزیشن کی امیدوں پر پانی بھر جائے گا۔یاد رہے کہ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے 2 فروری کو عمران خان کی جانب سے سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کا نوٹس لیا تھا۔نیب کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا تھا کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سرکاری ہیلی کاپٹر ایم آئی 17 پر 22 گھنٹے اور ایکیوریل ہیلی کاپٹر پر 52 گھنٹے پرواز کی اور اوسطاً 28 ہزار روپے فی گھنٹہ کے حساب سے 74 گھنٹوں کے 21 لاکھ 7 ہزار 181 روپے ادا کیےچیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سرکاری ہیلی کاپٹر ایم آئی 17 پر 22 گھنٹے اور ایکیوریل ہیلی کاپٹر پر 52 گھنٹے پرواز کی اور اوسطاً 28 ہزار روپے فی گھنٹہ کے حساب سے 74 گھنٹوں کے 21 لاکھ 7 ہزار 181 روپے ادا کیےچیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سرکاری ہیلی کاپٹر ایم آئی 17 پر 22 گھنٹے اور ایکیوریل ہیلی کاپٹر پر 52 گھنٹے پرواز کی اور اوسطاً 28 ہزار روپے فی گھنٹہ کے حساب سے 74 گھنٹوں کے 21 لاکھ 7 ہزار 181 روپے ادا کیے

FOLLOW US