Wednesday November 5, 2025

دشمن انتہائی کمینہ اور کم ظرف نکلا پائلٹ رہا ہوتے ہی بھارت نے کیاکر ڈالا انتہائی تشویشناک خبر آگئی

دشمن انتہائی کمینہ اور کم ظرف نکلا پائلٹ رہا ہوتے ہی بھارت نے کیاکر ڈالا انتہائی تشویشناک خبر آگئی

مظفرآباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے احسان فراموشی اور کم ظرفی کی ساری حدیں پار کر ڈالیں۔ بھارتی پائلٹ کی رہائی کی اطلاعات ملتے ہی بھارتی فوج نے ایل او سی کے مختلف سیکٹرز پر حملہ کر دیا، ذرائع کے مطابق آزادکشمیر کھوئیرٹہ سیکٹر ،تتہ پانی ،چوکی سماہنی درہ شیر خان پونچھ ہجیرہ سمیت دیگر علاقوں میں بھارتی فوج کی طرف سے شدید گولہ ب

اری کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول کے مختلف سیکٹرز پر شدید فائرنگ اور گولہ باری کیے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ذرائع کے مطابق بھارتی پائلٹ کی رہائی کی اطلاعات ملتے ہی بھارتی فوج نے ایل او سی کے مختلف سیکٹرز پر حملہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آزادکشمیر کھوئی رٹہ سیکٹر ،تتہ پانی ،چوکی سماہنی درہ شیر خان پونچھ ہجیرہ سمیت دیگر علاقوں میں بھارتی فوج کی طرف سے شدید گولہ باری کی جارہی ہے۔واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے کا اعلان کیا تھا۔وزیراعظم نے بتایا کہ بھارتی پائلٹ کو امن کے جذبے کے تحت رہا کررہے ہیں۔