Friday January 24, 2025

شیخ رشید حاضر ہوں ۔۔۔ نیب نے وزیر ریلوے کو اچانک طلب کرلیا ، وجہ ایسی کہ پوری حکومت کے ہوش اڑ گئے

شیخ رشید حاضر ہوں ۔۔۔ نیب نے وزیر ریلوے کو اچانک طلب کرلیا ، وجہ ایسی کہ پوری حکومت کے ہوش اڑ گئے

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) نیب نے وزیر ریلوے شیخ رشید کو طلب کر لیا، نیب راولپنڈی نے 27 فروری کو ایل این جی کیس میں تمام شواہد کے ساتھ پیش ہونے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو نیب راولپنڈی نے 27 فروری کو طلب کر لیا۔ نیب کی یہ بھی پڑھیں: آج کا سب سے بڑا سیاسی دھماکہ : وزیراعظم عمران خان کا گراف اوپر جاتا دیکھتے ہی نامور سیاستدان نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی، پوری پارٹی میں مٹھایاں تقسیم ہونے لگی تفتیشی ٹیم نے شیخ رشید کو خط لکھا ہے کہ ایل این جی کیس کے بارے میں آپ کے پاس جتنے ثبوت اور شواہد ہیں وہ نیب کے سامنے پیش کریں شیخ رشید

نے مسلم لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی کا کیس دائر کیا ہوا تھا۔یہ بھی پڑھیں: شاندار خبر: عمران خان پاکستان کےغریبوں کا سہارا بن گئے ۔۔ شیلٹر ہومز کے بعد مستحق افراد کیلئے ایسی اسکیم شروع کر ڈالی کہ مخالفین بھی عش عش کر اٹھے یہ بھی پڑھیں: تازہ ترین انکشاف : دنیا کی سب سے بڑی طیارہ ساز کمپنی لاک ہیڈ نے بھارت میں ایف21 طیاروں کا اسمبلنگ پلانٹ لگانے کا اعلان کر دیا ، مگر ایف 21 طیاروں کی تہلکہ خیزخوبی کیا ہے ؟ دنگ کر ڈالنے والا انکشاف یہ بھی پڑھیں: زراعت ، صنعت ، تجارت اور سیاحت کے علاوہ عمران خان اور شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ایک اور معاملہ پر بھی بات چیت ہوئی جس کے لیے 6 ارب روپے کی سبسڈی پہلے ہی دی جا چکی ہے، یہ کونسا شعبہ ہے ؟ حیران کر دینے والا انکشاف

FOLLOW US