Thursday January 23, 2025

پاکستان نے بڑے ملک کیلئے اپنی پروازیں ہمیشہ کیلئے بند کردیں

پاکستان نے بڑے ملک کیلئے اپنی پروازیں ہمیشہ کیلئے بند کردیں

ٹوکیو (ویب ڈیسک) حکومت پاکستان نے جاپان کے لیے قومی ائیرلائن کی پروازیں بند کر دی ہیں۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ جاپان سے قومی ائیر لائن کی آخری پرواز گذشتہ روز پاکستان کے لیے روانہ ہو ئی اور وہ بھی تاخیر سے روانہ ہوئی۔ تاہم پاکستانی کمیونٹی نے قومی ائیر لائن کی پرواز کی بندش کے خلاف ائیرپورٹ پر احتجاجی مظاہرہ بھی کیا۔اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ جاپان کے لیے پاکستان سے پروازیں بحال کی جائیں۔

FOLLOW US