Thursday January 23, 2025

ساری تیاریاں دھری کی دھری رہ گئیں سعودی ولی عہدکل پاکستان نہیں آرہے کیونکہ۔۔ کروڑوں پاکستانیوں کا منہ کھلے کاکھلا رہ جائے گا

ساری تیاریاں دھری کی دھری رہ گئیں سعودی ولی عہدکل پاکستان نہیں آرہے کیونکہ۔۔ کروڑوں پاکستانیوں کا منہ کھلے کاکھلا رہ جائے گا

اسلام آباد(آئی این پی)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان میں ایک روز کی تاخیر ہوگئی ہے ،سعودی ولی عہد کے دورے میں تاخیر کی تصدیق کر دی ، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو 16 فروری کو پاکستان آنا تھا، تاہم اب وہ 17 اور 18 فروری کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کی تاریخیں تبدیل کر دی گئی ہیں۔شہزادہ محمد بن سلمان نے 16 تاریخ یعنی کل پاکستان پہنچنا تھا لیکن اب پاکستانی دفتر

خارجہ کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد 17 تاریخ بروز اتوار پاکستان پہنچیں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہزادہ محمد بن سلمان 17 اور 18 فروری کو پاکستان کا دو روزہ دورہ کریں گے۔دفتر خارجہ کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے اور وہ اپنے شیڈول کے مطابق پاکستانی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

FOLLOW US