Thursday January 23, 2025

’بڑی خبر ‘‘ سعودی ولی عہد کی پاکستان آمد پر سعودی عرب کے سب بڑے دوستوں’’ شریف برادرز ‘‘ کو ہزاروں وولٹ کا جھٹکا دیدیا گیا

’بڑی خبر ‘‘ سعودی ولی عہد کی پاکستان آمد پر سعودی عرب کے سب بڑے دوستوں’’ شریف برادرز ‘‘ کو ہزاروں وولٹ کا جھٹکا دیدیا گیا

اسلام آباد (نیو زڈیسک)سعودی ولی عہد کی پاکستان آمد پر سعودی عرب کے سب بڑے دوستوں’’ شریف برادرز ‘‘ کو ہزاروں وولٹ کا جھٹکا دیدیا گیا ۔۔۔سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کل پاکستان کے دورے پر پہنچ رہے ہیں جس دوران ان کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام بھی کیا جائے گا جس میں حکومت نے اپوزیشن کو دعوت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے اپوزیشن کو

عشائیے میں مدعو نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس لیے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف ، آصف زرداری ، بلاول بھٹو سمیت کسی بھی اپوزیشن رہنما کو نہیں بلایا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت کے ساتھ خراب تعلقات کے باعث اپوزیشن رہنماؤں کو نہیں بلایا گیا ہے ، وزیراعظم ہاؤس میں عشائیہ کل رات اور ایوان صدر میں اتوار کو دعوت ہو گی۔

FOLLOW US