Friday November 8, 2024

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے بیشتر حصوں کاموسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا تاہم گلگت اور سکردو میں ہلکی بارش/بوندا باندی ریکارڈ کی گئی۔آج بروز ہفتہ کو پاراچنار اور سکردو میں درجہ حرارت منفی چار، کالام، مالم جبہ منفی تین، راولاکوٹ، گوپس، استور اور دیر میں منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

FOLLOW US