Wednesday November 27, 2024

انتہائی افسوسناک خبر حمزہ شہباز کو خوشیاں راس نہیں آئیں بیٹی کی پیدائش کے صرف دو دن بعد لرزہ خیز خبر

انتہائی افسوسناک خبر حمزہ شہباز کو خوشیاں راس نہیں آئیں بیٹی کی پیدائش کے صرف دو دن بعد لرزہ خیز خبر

لندن(آ ئی این پی)پنجاب اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف حمزہ شہباز کے ہاں بیٹی عارضہ قلب میں مبتلا ہے، ڈاکٹروں نے بچی کی زندگی بچانے کے لئے والدین کو فوری آپریشن کرانے کی ہدایت کر دی،نجی ٹی وی کے مطابق نومولود بچی کو پیدائش کے فوری بعد انتہائی نگہداشت یونٹ میں منتقل کر دیا گیا ہے، ڈاکٹروں نے پیدائیش سے پہلے ہی بچی میں پیچیدگیوں سے آگاہ کیا تھا،ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز نے 27 نومبر کو لندن آنا تھا لیکن ای سی ایل میں نام ہونے کے باعث لندن کا سفر نہ کر سکے۔ حمزہ شہباز 3 فروری کو لندن آئے جہاں انہیں 13 فروری تک رہنے کی اجازت ہے۔

FOLLOW US