Thursday January 23, 2025

وزیراعظم عمران خان سے آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کی ملاقات، کیا با ت چیت ہو ئی ؟ جان کر ہر پا کستانی حیران رہ جائیگا

وزیراعظم عمران خان سے آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کی ملاقات، کیا با ت چیت ہو ئی ؟ جان کر ہر پا کستانی حیران رہ جائیگا

وزیراعظم عمران خان سے آئی ایم ایف کی ڈائریکٹرنے ملاقات کی ہےجس میں بیل آئوٹ پیکیج پر بات ہوئی ہے۔سوشل میڈیا پرپی ٹی آئی کے ٹویٹ کے مطابق دبئی میں وزیراعظم عمران خان کی وزیراعظم عمران خان کی آئی ایم ایف کی ڈائریکٹرکرسٹین لوگارڈےسےملاقات ہوئی ہے۔ملاقات ورلڈ گورنمنٹ سمٹ کے موقع پر ہوئی جو تقریباً آدھا

گھنٹا جاری رہی جس میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیرخزانہ اسد عمر بھی موجود تھے۔عالمی مالیاتی ادارے کی ڈائریکٹر کرسٹین لوگارڈ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان سے اچھی اور تعمیری ملاقات ہوئی جس میں پاکستان میں حالیہ معاشی ترقی اور مستقبل کے امکانات پر بات چیت ہوئی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ جاری آئی ایم ایف پروگرام پر بات چیت کے تناظر میں گفت گو ہوئی جس میں ’میں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ آئی ایم ایف پاکستان کی مدد کیلئے تیار ہے۔آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کے مطابق فیصلہ کن پالیسیوں اور معاشی اصلاحات کے مضبوط پیکج سے پاکستانی معیشت میں استحکام آئے گا

FOLLOW US