Thursday January 23, 2025

’’اربوں ڈالر کے منصوبے سی پیک کو بھی بھول جائیں‘‘ تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کیلئے کونسی اہم ترین شخصیت 16فروری کو پاکستان پہنچ رہی ہیں ؟ عمران خان کا عظیم ترین چھکا لگ گیا

’’اربوں ڈالر کے منصوبے سی پیک کو بھی بھول جائیں‘‘ تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کیلئے کونسی اہم ترین شخصیت 16فروری کو پاکستان پہنچ رہی ہیں ؟ عمران خان کا عظیم ترین چھکا لگ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کیلئے کونسی اہم ترین شخصیت 16فروری کو پاکستان پہنچ رہی ہیں ؟ عمران خان کا عظیم ترین چھکا لگ گیا ۔۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان 16 فروری کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔ شہزادہ محمد بن سلمان دورہ پاکستان کے دوران پاکستانی قوم سے بھی خطاب کریں گے۔ سعودی ولی عہد 2 روزہ دورہ پاکستان کے دوران پاکستان کی تاریخ کی

سب سے بڑی سرمایہ کاری کا اعلان بھی کریں گے۔ ان کے دورے میں پاکستان اور سعودی عرب کے دوران 14 ارب ڈالر کے معاہدوں کا بھی امکان ہے۔ سعودی ولی عہد کو اس دورے کی دعوت وزیراعظم عمران خان نے دی تھی۔ گزشتہ برس اگست میں حکومت سنبھالنے کے بعد عمران خان نے اپنا پہلا غیر ملکی دورہ سعودی عرب کا کیا تھا۔

FOLLOW US