Thursday January 23, 2025

پاکستان کے اہم شہر میں نئی نویلی دلہن کا انتقال ۔ ۔ تفتیش کی گئی تو وجہ ایسی نکلی کہ دلہے کو فوراً گرفتار کر لیا گیا ۔۔انتہائی شرمناک وجہ سامنے آگئی

پاکستان کے اہم شہر میں نئی نویلی دلہن کا انتقال ۔ ۔ تفتیش کی گئی تو وجہ ایسی نکلی کہ دلہے کو فوراً گرفتار کر لیا گیا ۔۔انتہائی شرمناک وجہ سامنے آگئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے اہم شہر میں نئی نویلی دلہن کا انتقال ۔ ۔ تفتیش کی گئی تو وجہ ایسی نکلی کہ دلہے کو فوراً گرفتار کر لیا گیا ۔۔انتہائی شرمناک وجہ سامنے آگئی ۔۔۔۔ سمن آبادمیں نئی نویلی دلہن کاقاتل اس کاشوہرنکلا،حراکومنہ پرتکیہ رکھ کرقتل کیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم عامرتنویرڈیڑھ سال قبل دبئی سے واپس آیا تھا۔ ملزم نے دوران تفتیش اعتراف کیاکہ گھروالوں کے دباؤپرحراسے شادی کی تھی۔حراکومنہ پرتکیہ رکھ کرقتل کردیا۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے مزیدکاروائی شروع کردی ہے۔

FOLLOW US