Thursday January 23, 2025

اپنی چھوٹی چھوٹی بچیوں کو کہیں بھی اکیلا مت بھیجیں کتے اور بھیڑئیے گھات لگائے بیٹھے ہوئے ہیں زینب کے بعدمزید ننھی پریاں جنسی درندگی کے بعد موت کے منہ میں چلی گئیں

اپنی چھوٹی چھوٹی بچیوں کو کہیں بھی اکیلا مت بھیجیں کتے اور بھیڑئیے گھات لگائے بیٹھے ہوئے ہیں زینب کے بعدمزید ننھی پریاں جنسی درندگی کے بعد موت کے منہ میں چلی گئیں

فیصل آباد(آئی این پی) فیصل آ با د میں اتوار کے روز 2ننھی پر یاں درندگی کا نشا نہ بن گئیں،جو پولیس اور ڈو لفن فورس کی کار کردگی پر سوا لیہ نشان ہیں،تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ ڈی ٹا ئپ کالونی رہائشی 7سا لہ رابیعہ گھر سے دودھ لینے گئی اور دن دیہاڑے دودھ والے ماما بھا نجے کی ہوس کا نشا نہ بنی ،ننھی پری کو ریپ کے بعد انتہا ئی بے دردی سے قتل کر دیا گیا اس واقعہ 14گھنٹے بعد سمندری کی رہا ئشی 7سا لہ نور عا ئشہ بھی دن دیہاڑے زبردستی اغواءکر درندگی کا نشا نہ بنا

کر تشویش ناک حا لت میں پھینک کر ملزم فرار ہو گیا فیصل آباد میں 24گھنٹوں میں ایک ہی طرح کے 2واقعات پنجاب پو لیس اور ڈولفن فورس کی کارکردگی پر سوا لیہ نشان دونوں علاقوں کے عوام نے چیف جسٹس آف پاکستان سے از خود نوٹس لینے کا مطا لبہ کر دیا کہ چیف جسٹس تینوں ملزمان کو سر عام قرار واقعی سزادیں لواحقین نے کہا کہ اگر سا نحہ قصور کے ملزم کو سر عام پھانسی دی جا تی تو آج یہ واقعات پیش نہ آتے۔

FOLLOW US