Wednesday January 22, 2025

شیخوپورہ میں آسمانی بجلی گرنے سے لاکھوں روپے زندہ جل گئے

شیخوپورہ میں آسمانی بجلی گرنے سے لاکھوں روپے زندہ جل گئے

شیخوپورہ (آئی این پی) شیخوپورہ میں آسمانی بجلی گرنے سے لاکھوں روپے مالیت کے شتر مرغ جل کر ہلاک ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق مبشر حسن بٹ نامی بزنس مین نے گوجرانوالہ روڈ موٹروے انٹر چینج کے قریب اپنا ایک شتر مرغ کا فارم ہاو ¿س بنا رکھا تھا کہ گزشتہ روز تیز بارش اور آندھی کے دوران آسمانی بجلی ان کے فارم ہاو ¿س پر گر گئی جس کے نتیجے میں لاکھوں روپے مالیت کے شتر مرغ ہلاک ہو گئے۔

FOLLOW US