Thursday January 23, 2025

سرکاری حج سے بھی سستا ترین حج ، نجی ٹورآپریٹر ز نے بڑی خوشخبری سنادی

سرکاری حج سے بھی سستا ترین حج ، نجی ٹورآپریٹر ز نے بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) سرکاری حج مہنگا ہونے کے بعد نجی حج آپریٹرز نے سستا ترین حج کروانے کا اعلان کردیا ۔تفصیلات کے مطابق پرائیویٹ ٹور آپریٹرز نے کم خرچ حج سکیم متعارف کروانے کی تیاری کر لی نئی سکیم کے تحت 3 لاکھ 80 ہزار 60 روپے کا نیا سستا ترین پیکج متعارف کروانے کا اعلان کردیا ہے ۔ یہ حج پیکج عزیزیہ حج 2019 کے نام سے

دیا گیاہے ۔ذرائع کے مطابق حکومت کی طرف سے حج سبسڈی ختم کرنے کا توڑ نکل آیا ہے ۔پرائیویٹ ٹورآپریٹرز نے سرکاری حج سے کم خرچ حج سکیم متعارف کروانی ہے۔پرائیویٹ حج ایسوسی ایشن کا کہناہے کہ اس حج سکیم کا اعلان بہت جلد کیا جائیگا۔

FOLLOW US