Thursday January 23, 2025

یہ سبزی ہے یاہرن کاگوشت ، غضب خدا کا، اتنی زیادہ قیمت کون سی عام سی چیز ساٹھ سترر وپے سے اچانک تین سو روپے فی کلو کر دی گئی

یہ سبزی ہے یاہرن کاگوشت ، غضب خدا کا، اتنی زیادہ قیمت کون سی عام سی چیز ساٹھ سترر وپے سے اچانک تین سو روپے فی کلو کر دی گئی

فیصل آباد(آئی این پی)ٹماٹر لال کریلا کی کڑوا ہٹ میں اضا فہ ہو گیا سبزیاں عام افراد کی پہنچ سے دور مارکیٹ کمیٹی بے بس تفصیل کے مطا بق گز شتہ2دنوں سے سبزیوں کی قیمت بے تہا شا اضا فہ ہو گیا لا ل ٹماٹر مزید لا ل ہو کر 80رو پے کلوسے بڑھ کر 110رو پے کلو ہو گیا جبکہ کر یلے کی کڑوا ہٹ میں بھی اضا فہ گزشتہ 2دن پہلے قیمت 170روپے سے بڑھ کر 320کلو ہو گئی لیڈ ی فنگر کی قیمت 90 روپے کلو تھی گز شتہ روز 130رو پے مین فروخت ہو ئی ما کیٹ کمیٹی کی بے بسی کی وجہ سے سبزیاں بھی عام آدمی کی پہنچ س ہو گئی ۔

FOLLOW US