Thursday January 23, 2025

’’ غیر شا د ی شدہ نو جوان لڑکے اور لڑکیا ں یہ خبر ضرور پڑھ لیں ‘‘ اگر شا دی کر نا چاہتے ہو تو پہلے یہ کام کر نا پڑے گا ورنہ جیل جانے کیلئے تیار رہنا

’’ غیر شا د ی شدہ نو جوان لڑکے اور لڑکیا ں یہ خبر ضرور پڑھ لیں ‘‘ اگر شا دی کر نا چاہتے ہو تو پہلے یہ کام کر نا پڑے گا ورنہ جیل جانے کیلئے تیار رہنا

گوجرانوالہ (نیوز ڈیسک ) شناختی کارڈ کے بغیر شادی پر پابندی عائد کرنے کے لیے بلدیاتی سطح پر تیاریاں شروع ہوچکی ہیں۔ اس سلسلے میں بلدیاتی نمائندوں سے بھی تجاویز طلب کرلی گئی ہیں۔کم عمر بچیوں کی شادی کی روک تھام کے لیے شناختی کارڈ لازمی قرار دیا جائے گا اور خلاف ورزی کرنے والوں کو جیل بھی بھجوایا جائے گا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے کم عمری کی شادیاں روکنے کیلئے شادی کی کم از کم عمر 18 سال کرنے کا بل منظور کر لیا ہے جبکہ اس سے قبل عمر کی حد 16 سال تھی۔

FOLLOW US