Friday January 24, 2025

نوازشریف کو کچھ ہو گیا تو تحریک انصاف حکومت ذمہ دار نہیں ہو گی

نوازشریف کو کچھ ہو گیا تو تحریک انصاف حکومت ذمہ دار نہیں ہو گی

ؒلاہور(آئی این پی)وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ نواز شریف اب ضد لے کر بیٹھے ہیں کہ دل کے اسپتال نہیں جاؤں گا، ہم نواز شریف سے لکھوائیں گے کہ اگر انہیں کچھ ہوگیا تو ہم اس کے ذمہ دار نہیں ہونگے۔ وزیراطلاعات پنجاب نے بروز بدھ میڈیا سے گفتگو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی جانے سے انکار کردیا ہے، کہتے ہیں کہ خانہ بدوش ٹھیک نہیں مجھے واپس کوٹ لکھپت جیل بھیجیں ۔ سابق وزیر اعظم ضد پر ہیں ہم بھی ان سے لکھوائیں گے کہ اگر انہیں کچھ بھی ہوتا ہے تو ہم اس کے ذمہ دار نہ ہوں گے۔ ہم بورڈ کی سفارشوں پر سوچ بچار کررہے ہیں کہ انہیں کہاں بھیجا جائے۔ (

FOLLOW US