شیخ رشید نے نواز شریف کو لال حویلی آنے کی دعوت دے دی مگرکس لیے انتہائی حیران کن خبر آگئی
فیصل آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان پر قرضوں کی بھر مار ہے عمران خان کی ہمت ہے بہتر معاشی پا لیسیاں دیکر سسٹم چلا رہے ہیں دنیا میں کسی بھی ملک کی مضبوط معیشت آزاد خارجہ پا لیسی کی ضما نت ہو تی ہے عمران خان کی معا شی پا لیسی کام کر گئی منی بجٹ میں اچھے فیصلے کیے گئے شریف برادران ورلڈ کلاس نوسر با زوں کی ہر بیماری کا علاج لال حویلی میں ان کے سا تھ نہ ڈیل ہو گی نہ ڈھیل پتھری کا علاج مشکل نہیںریلوے
کی پرا نی ٹرینوں کو مرمت کر کے چلا رہے ہیں بلاول سے میری صلح ہو گئی ورنہ آج میں بہت بڑا بیان دینے والا تھا وہ گز شتہ روز فیصل آباد میں میڈ یا سے گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ آج پاکستان کی خارجہ پالیسیاں پاکستان میں بن رہی ہیں کسی بھی ملک کی خارجہ پالیسی اس ملک کی معیشت کی علامت ہو تی ہے منی بجٹ میں اچھے فیصلے کیے گئے عمران خان اور وزیر خزا نہ کی معا شی پا لیسیاں کام کر گئی جس کا احساس فیصل آباد آکر ہوا فیصل آباد حقیقت میں پاکستان کا نہیں پوری دنیا کا ما نچسٹر ہے یہ ہفتے میں ایک مال گاڑی مانگ رہے ہیں میں ان کو روزانہ ایک مال گاڑی دینے کو تیار ہوں میری فیصل آباد کے تا جروں کو کھلی آفر ہے کہ وہ فیصل آباد کا ریلوے اسٹیشن ہی خود چلا ئیں صرف ریلوے کا کرا یہ ریلوے کو دیں اپنی گاڑیاں چلا ئیں میں آج ہی معا ئدے پر دستخط کر نے کو تیار ہوں انہوں نے کہا کہ ریلوے پر 25 ارب کا قرضہ ہے میں ریلوے کو مشکل حالات میں ٹیک اوور کیا 27کلو میٹر کی اورینج ٹرین پر 200ارب ڈا لر لگا ئے جا رہے ہیں اتنی رقم مجھے دی جا تی تو پو رے ملک میں ٹرینیں چلا دیتاانہوں نے کہا کہ رواں ماہ بھی 20نئی ٹرینیں چلا یں گے دنیا میں پاکستان پہلا ملک ہے یہاں ریلوے منا فع میں جا رہی ہے دنیا بھر میں ٹرینیں حکومت چلا رہی ہیں پاکستان ریلوے میں آج ہر ٹرین پیک جا رہی ہے ہم بکنگ بند کر نے پر غور کر رہے انہوں نواز شریف اور شہباز شریف آڑے ہا تھوں لیتے ہو ئے کہا کہ یہ دونوں ورلڈ کلاس نوسر باز ہیں ڈا کٹرز کہہ رہے ہیں شہباز شریف کو کھلی جگہ رکھیں نواش شریف کے گردوں میں پتھریاں ہیں ان کی ہر بیماری کا علاج لال حویلی میں ہے ان انہیں نہ تو ڈیل ملے گی اور نہ ہی ڈھیل بلاول بھٹوزرداری کے با
رے میں انہوں نے کہا کہ میری را نی سے صلح ہو گئی ورنہ آج میں بہت بڑا دینے والا تھا سا بق صو با ئی وزیر قانون پنجاب را نا ثنا ء للہ کے بارے میں انہوں نے کہا کہ وہ بد بو دار شخص ہے میں یہان بد بو پھیلا نہ نہیں چا ہتاکشمیریوں کی جد و جہد آزادی میں ان کے ساتھ ہیںدریں ثنا وفا قی وزیر ریلوے نے ڈرا ئی پورٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا تا جروں صنعت کاروں ایکسپورٹرز سے ملاقات کی ان کے مسا ئل سنے اور انکی جلد حل کی یقین دیہا نے کروا ئی ۔