Monday January 20, 2025

اس شخص کو رُکن نہ بناوٴ میں پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ ہی چھوڑنے کیلئے تیار ہوں!! شہباز شریف نے اچانک حیران کن پیشکش کر دی، وہ شخص کون ہے ؟ جانیں

اس شخص کو رُکن نہ بناوٴ میں پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ ہی چھوڑنے کیلئے تیار ہوں!! شہباز شریف نے اچانک حیران کن پیشکش کر دی، وہ شخص کون ہے ؟ جانیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)اس شخص کو رُکن نہ بناوٴ میں پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ ہی چھوڑنے کیلئے تیار ہوں!! شہباز شریف نے اچانک حیران کن پیشکش کر دی، وہ شخص کون ہے ؟ جانیں ۔۔۔وفاقی وزیر شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز شریف میرے آنے سے ڈر گئے ہیں اور اپوزیشن لیڈر میری ممبر شپ روکنے کیلئے پی اے سی کی چیئرمین شپ سے بھی دستبردار

ہونے کو تیار ہیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے سے وقت ریلوے مہم پر مختلف سٹیشنوں کا دورہ کر رہے ہیں۔اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ 23مقدمات میں ملوث شہبازشریف کوچیئرمین پی اے سی بنانادودھ کی رکھوالی پربلی کوبٹھاناہے۔ ، انہوں نے کہا کہ میرے پی اے سی کا ممبر بننے سے شہباز شریف ڈر گئے ہیں اور میں دعویٰ سے کہہ رہا ہوں کہ شہباز شریف میری ممبر شپ روکنے کیلئے پی اے سی کی چیئرمین شپ سے بھی دستبردار ہونے کو تیار ہیں انکا کہنا تھا کہ آصف زرداری نےفالودےوالے،مُردوں کےنام پراکاؤنٹ بنائے،یہ ملک کی بڑی بیماری ہے۔ بلاول بھٹو پر بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر بولے کہ ایسادکھائی دےرہاہےوہ باپ کےاشارےپرچل نکلے ہیں۔ بلورانی کو5تاریخ کوفیصل آبادیانارووال میں جواب دوں گا۔وہ ایسےباپ کاکیس لڑنےجارہےہیں جوکرپشن میں پاکستان کاسب سےبڑاگٹرہے۔وہ لانگ مارچ کرنےچلے ہیں یالونگ مارچ۔عمر کےاس حصے میں بھی لانگ مارچ اورلونگ مارچ کافرق بتادوں گا۔بلورانی سےکہناچاہتاہوں کہ چلوبھرپانی میں ڈوب مریں۔ شیخ رشید نے ایک اور دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف ڈیل کی پوری کوشش کر ر ہے ہیں لیکن عمران خان کسی کو ڈیل اور ڈھیل نہیں د یں گے۔

FOLLOW US