” مجھ سے پنڈی کے کسی گٹر کی بات پوچھیں لیکن اس بے غیرت شیطان ۔۔” بلاول بھٹو زرداری نے شیخ رشید کے بارے میں ایسی بات کہہ ڈالی کہ ہر کوئی چونک کر رہ گیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شیخ رشید کے حوالے سے انتہائی سخت بیان جاری کر دیا ہے۔پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں کے سوالوں کے دوران کہا کہ تمام اپوزیشن جماعتیں ایک گرینڈ اپوزیشن الائنس کی باتیں کر رہی ہیں۔ رانا ثنااللہ نے ایک انسان کے بارے میں ایک زبردست بات کی ہے کہ شیخ رشید پنڈی کا شیطان انسان ہے۔ ایک بے غیرت انسان ہے ۔اور آپ مجھ سےپنڈی کے کسی گٹر وغیرہ کے بارے میں کوئی بات ضرور پوچھیں لیکن اس انسان کے بارے میں کوئی بھی بات نہ پوچھیں۔
#کراچی، 2 فروری 2019: "آپ مجھ سے پنڈی کے گٹروں کے پانی کا پوچھ لیں، شیخ رشید کے بارے میں نہ پوچھیں۔"
-چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری pic.twitter.com/G4SoRGdWRs— PPP (@MediaCellPPP) February 2, 2019