Monday January 20, 2025

جیو کے تمام ملازمین اچانک کام چھو ڑ گئے کیو نکہ ۔۔۔۔ دفتر کے مناظر سامنے آتے ہی ہر کوئی ہکا بکا رہ گیا

جیو کے تمام ملازمین اچانک کام چھو ڑ گئے کیو نکہ ۔۔۔۔ دفتر کے مناظر سامنے آتے ہی ہر کوئی ہکا بکا رہ گیا

کراچی (نیوز ڈیسک) میڈیا کے حالات دن بدن خراب سے خراب تر ہوتے جارہے ہیں میڈیا مالکان ملازمین کو تنخواہیں وقت پر نہیں دے رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق جیو نیوز کا دفتر اچانک خالی ہوگیا پتہ کرنے پر معلوم ہوا کہ جیو کے تمام ملازمین کو 4 ماہ سے تنخواہ نہیں ملی جس کی وجہ سے سب احتجاج پر نکل پڑے ہیں۔ دفتر کے مناظر سامنے آئے تو سب

دنگ رہ گئے ۔ دوسری جانب میڈیا مالکان کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے اشتہارات نہ ملنے کی وجہ سے وہ خود بہت پریشان ہیں اور انکا کاروبار بھی بہت کم ہوتا جارہا ہے۔ میڈیا ملازمین دن رات محنت کرکے اپنا فرض ادا کرتے ہیں انہیں ان کی محنت کا صلہ نہیں ملتا ۔یہ بھی پڑھیں: میں نے خواب میں دیکھا کہ میں جنت کے دروازے پر کھڑا ہوں اور دربانوں نے مجھے نیزہ حائل کرکے روک لیا۔

FOLLOW US