Wednesday January 22, 2025

بدھ سے جمعرات تک موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنادی

بدھ سے جمعرات تک موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنادی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) محکمہ موسمیات نے بدھ کو کوئٹہ، ژوب، قلات، مکران، نصیرآباد، سبی اور سندھ کے بعض علاقوں میں بادل برسنے کی پیش گوئی کردی۔ مغربی ہواؤں کا سلسلہ مختلف علاقوں میں پھیل جائے گا جو جمعرات تک برقرار رہے گا۔سرد ترین مقامات کے درجہ حرارت میں اسکردو، کالام منفی 16، استور منفی 15، ہنزہ منفی 10، مالم جبہ منفی 07، دیر، دروش، پاراچنار، راولاکوٹ، قلات منفی 05، کوئٹہ، منفی 04، مری، کامرہ منفی 02، گلگت، مظفرآباد، چترال اور اسلام آباد منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

FOLLOW US