Monday January 20, 2025

پاکستان کے اہم شہر میں استادحیوان بن گیا ، طالبہ کو گھر بلا کر رات بھر ۔۔! شیطان کو بہرا کر دینےو الی خبر آگئی

پاکستان کے اہم شہر میں استادحیوان بن گیا ، طالبہ کو گھر بلا کر رات بھر ۔۔! شیطان کو بہرا کر دینےو الی خبر آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے اہم شہر میں استادحیوان بن گیا ، طالبہ کو گھر بلا کر رات بھر ۔۔! شیطان کو بہرا کر دینےو الی خبر آگئی ۔۔ اسلام آباد کے وکیل نے قانون کی طالبہ کو دھوکہ سے اپنے فلیٹ پر بلا کر مبینہ طور پر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا. پولیس نے متاثرہ طالبہ کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہی. مدعیہ مقدمہ سدرہ

ریاض نے پولیس تھانہ شمس کالونی کو بتایاکہ میں تھانہ رمنا میں درج اپنے اغوائ کے مقدمہ کے لیے ایف ایٹ کچہری گئی جہاں اسد ہاشمی نامی وکیل سے ملاقات ہوگئی جس نے مقدمہ بارے ڈسکس کرنے کے لیے مجھے اپنے فلیٹ پر بلایا.27جنوری کی رات نو بجے جب میں اسد ہاشمی کے بتائے ہوئے ایڈریس سیکٹر ایچ تیرہ میں واقع فلیٹ پر پہنچی تو اسد ہاشمی نے مجھے کمرے میں بند کرکے رات بھر زبردستی زیادتی کانشانہ بنایا.صبح موقع ملنے پر ون فائیو پر کال کی جس پر اسد ہاشمی نے فلیٹ سے باہر نکال دیا اور فرار ہو گیا. پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہی.

FOLLOW US