Wednesday January 22, 2025

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما کے انتقال کے بعد اہم ترین نشست خالی ، پی پی اور (ن) لیگ نے متفقہ طور پر ایسا خطرناک رہنما اتارنے کا فیصلہ کر لیا کہ عمران خان نام سنتے ہی پریشان ہو گئے

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما کے انتقال کے بعد اہم ترین نشست خالی ، پی پی اور (ن) لیگ نے متفقہ طور پر ایسا خطرناک رہنما اتارنے کا فیصلہ کر لیا کہ عمران خان نام سنتے ہی پریشان ہو گئے

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما کے انتقال کے بعد اہم ترین نشست خالی ، پی پی اور (ن) لیگ نے متفقہ طور پر ایسا خطرناک رہنما اتارنے کا فیصلہ کر لیا کہ عمران خان نام سنتے ہی پریشان ہو گئے ۔۔۔تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی مظہر عباس راں کے انتقال کے باعث خالی ہونے والی نشست پرمسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے متفقہ امیدوار

کو اتارنے کا فیصلہ کیا ہے ،علی موسیٰ گیلانی ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے متفقہ امیدوار ہوں گے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی مظہر عباس راں کے انتقال کے باعث خالی ہونے والی نشست پر ن لیگ اور پی پی میں اتفاق رائے ہو گیا ہے، دونوں جماعتوں نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی موسیٰ گیلانی کوپی پی 218 میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ نشست تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی مظہر عباس راں کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔

FOLLOW US