Wednesday January 22, 2025

پاکستان کی حالیہ مردم شماری کے مطابق اس وقت سب سے زیادہ تعداد میں کس ذات کے لوگ ہیں ،دوسرا اور تیسرا نمبر کس کا ہے؟حیرت کے شدید جھٹکے کیلئے تیار ہو جائیں

پاکستان کی حالیہ مردم شماری کے مطابق اس وقت سب سے زیادہ تعداد میں کس ذات کے لوگ ہیں ،دوسرا اور تیسرا نمبر کس کا ہے؟حیرت کے شدید جھٹکے کیلئے تیار ہو جائیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی حالیہ مردم شماری کے مطابق اس وقت سب سے زیادہ تعداد میں کس ذاتکے لوگ ہیں ،دوسرا اور تیسرا نمبر کس کا ہے؟حیرت کے شدید جھٹکے کیلئے تیار ہو جائیں۔۔۔چھٹی مردم شماری اور نادرا کی مشترکہ ابتدائیرپورٹ کے مطابق قومیت کے خانے میں لکھی جانے والے اعدادو شمار کے مطابق پاکستان کی سب

سےبڑی قوم مغل جبکہ دوسرے نمبر پر آرائیں اور تیسرے نمبر اعوان ” قرار پائی ہیں , پاکستان میں مغل قوم کی تعداد چارکروڑ گیارہ لاکھ ہے . اور اور یہ قوم چاروں صوبوں سمیت آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں یکساں طور پر آباد ہے ۔

FOLLOW US