پاکستان کے اہم شہر میں استاد نے شاگرد کی بیوی سے تعلقات قائم کر لیے ، شاگرد نے دیکھا تو ایسا کام کر ڈالاکہ پاکستانی دنگ رہ گئے
سلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان کے اہم شہر میں استاد نے شاگرد کی بیوی سے تعلقات قائم کر لیے ، شاگرد نے دیکھا تو ایسا کام کر ڈالاکہ پاکستانی دنگ رہ گئے ۔۔۔ استاد کے قتل کا ڈراپ سین، شاگرد نے بیوی سے تعلقات پر مارا۔ گزشتہ روز تھانہ سمبڑیال کے علاقہ ملکھانوالہ نہر
سے35 سالہ فیصل علی سکنہ محلہ ڈپٹی باغ والا سیالکوٹ کی تشدد زدہ نعش برآمد ہوئی تھی جس کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا۔ فیصل علی کو کال کر کے گھر سے بلانے والے عبید کو پولیس نے حراست میں لے لیا اور تفتیش شروع کر دی۔