Friday January 24, 2025

پاکستانی خاتون شادی کر کے بھارت چلی گئی لیکن وہاں پر جا کر شوہر نے طلاق دیدی، اب اس کے ساتھ بھارت میں کیا سلوک کیا جارہا ہے؟ افسوسناک خبر

پاکستانی خاتون شادی کر کے بھارت چلی گئی لیکن وہاں پر جا کر شوہر نے طلاق دیدی، اب اس کے ساتھ بھارت میں کیا سلوک کیا جارہا ہے؟ افسوسناک خبر

اہور(آئی این پی) پاکستانی خاتون شادی کر کے بھارت چلی گئی لیکن وہاں پر جا کر شوہر نے طلاق دیدی، اب اس کے ساتھ بھارت میں کیا سلوک کیا جارہا ہے؟ افسوسناک خبر۔۔پاکستانی شہری کبری سفری دستاویزات مکمل ہونے کے باوجود بھارت میں محصور ہوکر رہ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ضلع مظفر گڑھ کی تحصیل ڈومیل کی رہائشی کبری کی مقبوضہ جموں و کشمیر میں شادی ہوئی لیکن اولاد نہ ہونے کے باعث طلاق ہو گئی۔ خاتون نے طلاق کے بعد بھارت میں پاکستانی

سفارت خانہ سے رابطہ کیا اور تمام سفری دستاویزات فراہم کیے۔ دستاویزات مکمل ہونے کے باوجود بھارتی حکام نے کبری کو سرحد پارنہیں کرنے دی۔

FOLLOW US