لودھراں الیکشن ،ن لیگ کا دوسرے روز بھی کئی شہروں میں جشن ،بھنگڑے

   
   

ملتان (ویب ڈیسک)لودھراں ضمنی الیکشن میں ن لیگ کی کامیابی پر دوسرے روز بھی کئی شہروں میں جشن منایا گیا کارکنوں نے مٹھائی تقسیم کی ۔ روزنامہ جنگ کے مطابق حلقہ این اے 154لودھراں میں مسلم لیگ ن کے امیدوار پیر اقبال شاہ کے جیت پر چیر پرسن سوشل ویلفئیر اینڈ پبلک فسیلیٹیشن ڈسٹرکٹ ملتان افشین بٹ ،وائس چیر مین سہیل فراز نے مٹھائی

تقسیم کی اس موقع پر پارٹی رہنما تہمینہ نور،فرزانہ بانو،شازیہ ہاشمی ،احسن امیر،اشرف گوگا ،شریف کرنالی ،نوید جٹ ودیگر شریک تھے۔مسلم لیگ ن چوک سرور شہید کے کارکنان و لیڈران نے جشن منایا اور مٹھائی تقسیم کی ایم پی اے ملک غلام مرتضیٰ رحیم کھر،صوبائی وزیر جیل خانہ جات ملک احمد یار ہنجرا ، چوہدری ساجد وسیم ،حاجی عبدالستار ،مکرم عنایت آرائیں ، چوہدری رضوان عنایت آرائیں ،چوہدری محمد شاہد،شاکر آرائیں ،رانا شفیق طاہر علی پور شمالی ،سہیل احمد ،شفیق احمد ،محمدرمضان جٹ ،نے کہا کہ آئندہ جنرل الیکشن میں بھی مسلم لیگ ن ہی جیتے گی۔جہانیاں میں بھی جشن منایا گیا رکن قومی اسمبلی چوہدری افتخار نزیر ،ایم پی اے چوہدری کرم داد واہلہ ،راﺅ سعادت علی ،چیر مین میونسپل کمیٹی حاجی عطاالرحمن ،چوہدری ضیاءالرحمن چوہدری خلیل احمد گھمن ،چوہدری شفیق خاور ایڈووکیٹ ،عرفان اسلم چوہدری ،چوہدری راشد تبسم واہ مسلم لیگ ن لائرز فورم جہانیاں کے صدر چوہدری ثناءاللہ جٹ ،چوہدری شفیق خاور ایڈووکیٹس کی جانب سے وکلاءمیں شیرینی تقسیم کی گئی چوہدری طاہر رندھاوا ،چوہدری سعید اقبال گورایہ ،طلحہ نظامی

،سردار قیصر ،خالد اسماعیل اعوان۔چوہدری ذوالکفل ،حنیف ساجد ،رانا آفتاب احمد ،چوہدری اکرم سوہل ایڈووکیٹس بھی موجود تھے۔ ضرور پڑھیں:”جب میرا گینگ ریپ ہورہا تھا تو اس وقت میں ۔۔۔ “ عالیہ بھٹ نے زندگی کا بھیانک تجربہ بیان کردیا مسلم لیگ ن اور یوتھ ونگ کی جانب سے ٹھٹھہ صادق آباد میں مٹھائی تقسیم کی گئی ،چوہدری ساجد علی راﺅ معین اسلام ،حسیب خالد جوئیہ ،عرفان اسلم ،رضوان نذیر چاند،چوہدری زاہد شہزاد ،اشتیاق احمد ،عبد الواجد جوئیہ ،رانا عارف ،عدنان حلیم ،تنویر احمد ،سیف علی ،امین جوئیہ ،رانا آصف ،سمیت دیگر کارکنان کی طرف سے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے گئے صوفی عبد القادر اور صوفی عبدالشکور کی جانب سے بھی تقسیم کی گئی۔اڈہ پل 132پر ڈاکٹر محمد آصف اوٹھی اور نذر دین خان کی جانب سے مٹھائی تقسیم کی گئی۔ کوٹ ادومیں مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ

نے جشن منایا ،آتش بازی کی بھنگڑے ڈالے ،ریلوے چوک پر مٹھائی تقسیم کی گئی ،اس موقع پر ،کاشف رحمانی ،ہمایوں نثار خاں،شعیب خان ،چوھدری سلیم ،اے ڈی شاکر ،جاوید نیازی ،آصف قریشی ،شیخ سعد،مہر اشفاق ،اشفاق قریشی ،علی خان ،شہزاد خان ،چوھدری مبشر ،اور توصیف رحمانی ،شاھد راضی ،رانا تصور ،اصغر نیازی ،رانا کبیر خان اور دیگر شہریوں نے شرکت کی مسلم لیگ (ن) کوٹ ادوکے کارکنوں کی بڑی تعداد نے ہارون خان کی قیادت میں ایک جلوس نکالا اور مٹھائی بھی تقسیم کی گئی ہارون خان ،جمیل لاہوری ،حاجی ظہور احمد انصاری ،اویس ہارون خان،مرزا عارف غفار ،عبداللہ قریشی ،چوہدری عثمان ،چوہدری طاہر پرنس،نعیم جاوید ودیگر نے خطاب کیا۔جلہ جیم میں محمد قاسم رشید ،رانا محمد افتخار ،محمد اویس میانہ ،میاں توقیر عالم آرائیں ،میاں تو صیف عالم آرائیں ،میاں محمد عباس میانہ ،محمد ارشاد عزیز ،ملک محمد ارشاد،ڈاکٹر محمد اقبال ،چوہدری محمد صدیق نے

جشن منایا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
موجودہ ملکی حالات میں الیکشنز کیلئے فنڈز نہیں دے سکتے، وفاقی کابینہ
پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے
الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے30اپریل کو ہونے والے انتخابات ملتوی کردیئے
اگر شفاف انتخابات میں بدنیتی ہوگی تو سپریم کورٹ مداخلت کریگی: چیف جسٹس
مجھے آج یا کل مرتضی بھٹو کی طرح قتل کرنے کا منصوبہ ہے، عمران خان کا تہلکہ خیز دعوی
انسداد دہشتگردی کی عدالت نے صدیق جان کو بری کر دیا صدیق جان کو مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ کا پولیس اور ایف آئی اے کو عمران خان کیخلاف کارروائی سے روکنے کا حکم واپس
پی ٹی آئی کو مینار پاکستان پرجلسے کی اجازت مل گئی باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
تقریباً پورا ملک خوفناک 7.7 شدت کے زلزلے سے لرز گیا
لاہوراور اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکےشدت 6.8 ریکارڈ کی گئی


پی ایس ایل 8: پوائنٹس ٹیبل
ٹیم میچ پوائنٹ
لاہور قلندرز 5 10
ملتان سلطان 6 8
اسلام آباد یونائیٹڈ 5 6
کراچی کنگز 6 4
پشاور زلمی 5 4
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 5 2

دلچسپ و عجیب
ایک آدمی کی3 شادیاں، 18بچےاورآگے سے بچوں کے بھی بچے، مردم شماری والے چکرا گئے
یہ تو بوڑھی ہیں ۔۔ 37 سالہ شخص نے 70سالہ بزرگ خاتون سے شادی کیوں کی جو دلہن دلہا وائرل ہوگئے؟ دلچسپ کہانی
عالمی تاریخ کے 10 مہلک ترین زلزلے، کب کتنے افراد جاں بحق ہوئے؟
کوئٹہ کے شہری کے ہاں 60 ویں بچے کی پیدائش،ایک اورشادی کی خواہش،زوجہ کی تلاش جاری
زیادہ بال کس چیز کی نشانی؟ سائنس نے جسم پرگھنے بال والوں کو خوشخبری دے دی
سسرال سے پسند کا لہنگا نہ آنے پر دلہن نے شادی سے انکار کر دیا

سپورٹس
آسٹریلیا نے بھارت کو تیسرے میچ میں شکست دے کر ون ڈے سیریز اپنے نام کرلی
بھارتی ٹیم کے نہ آنے پر ایونٹ کی اہمیت کم ہونے کا خدشہ ایشیاکپ پی سی بی کیلیے گلے کی ہڈی بن گیا
شاہین کی اہلیہ انشا کے بیگ کی قیمت سے متعلق سوشل میڈیا پر چہ مگوئیاں
بابر اعظم کو 23 مارچ کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا ستارہ امتیاز حاصل کرنے والے سب سے کم عمر کرکٹر بن جائیں گے
داماد کے بعد سسر نے بھی ٹرافی اپنے نام کرلی، شاہد آفریدی لیجنڈز کرکٹ لیگ اپنے نام کرلی
عمران خان محفوظ نہیں تو ہم ایشیا کپ کھیلنے پاکستان کیوں جائیں، ہربھجن سنگھ

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy