Friday January 24, 2025

بھارت کے کہنے پر چینی قونصل خانے پر حملے کے ماسٹر مائنڈ غدار پاکستانی اسلم سے کام نکلتے ہی بھارت نے اس کیساتھ کیا عبرتناک سلوک کیا ؟ پاکستان سے غداری کی سزا مل گئی

بھارت کے کہنے پر چینی قونصل خانے پر حملے کے ماسٹر مائنڈ غدار پاکستانی اسلم سے کام نکلتے ہی بھارت نے اس کیساتھ کیا عبرتناک سلوک کیا ؟ پاکستان سے غداری کی سزا مل گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے کہنے پر چینی قونصل خانے پر حملے کے ماسٹر مائنڈ غدار پاکستانی اسلم سے کام نکلتے ہی بھارت نے اس کیساتھ کیا عبرتناک سلوک کیا ؟ پاکستان سے غداری کی سزا مل گئی ۔۔ پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں چینی قونصل خانے پر حالیہ دہشت گردی میں جس بلوچ علیحدگی پسند لیڈر کا ہاتھ تھا اس کو افغانستان کے شہر قندھار میں ایک خود کش حملے میں قتل کروادیاگیا۔ زرائع کے مطابق جس کو انڈیا نے نیو دہلی سے اس مقصد کے لئے وہاں بھیجا تھا۔ یہاں اس بارے میں سنجیدگی سے سوال اٹھاتے ہیں کہ جنوبی ایشیا

میں بھارت کی خفیہ ایجنسی را نے اسے جھوٹے حملے میں مروادیا کیونکہ وہ اب ان سب کے بارے میں بہت کچھ جان چکا تھا۔ یاں یہ کہ مودی سرکار کی یہ بہت بڑی غلطی ہے یاں بھارتی حفیہ ایجنسی کے سوچی سمجھی سازش؟۔دہشت گردی نے پورے جنوبی ایشیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے،خصوصاُ کل افغانستان میں دہشت گردی کی جو کاروائی ہوئی اسکی گونج پورے جنوبی ایشیا میں سنی گئی ہے۔اسلم اچھو جو کہ پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں چینی قونصل خانے پر حالیہ دہشت گردی میں ملوث تتھا اس کو افغانستان کے شہر قندھار میں ایک خود کش حملے میں قتل کروادیاگیا۔ذرائع کے مطابق بھارت نےاسلم اچھو کو کچھ دن پہلے افغانستان کے شہر قندھار بھیج دیا تھا۔بھارت بہت سے ہائی پروفائل دہشت گردوں کو اپنے مزموم مقاصد کے لیے استعمال کرتا ہے اورجب اسکا کام نکل آتا ہے توانہیں ایک استعمال شدہ گندے ٹشو پیپر کی طرح پھینک دیتا ہے۔

FOLLOW US