Friday January 24, 2025

فواد چوہدری کی اچانک طبیعت خراب، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

فواد چوہدری کی اچانک طبیعت خراب، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

لاہور (ویب ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کی طبیعت خراب ہوئی ہے جس کے بعد وہ اپنا چیک اپ کرانے کے لیے لاہور کے جناح اسپتال پہنچ گئے۔ جناح اسپتال لاہور کے ایم ایس ڈاکٹر عاصم کا وزیر اطلاعات کے اسپتال آنے

کے حوالے سے کہنا ہے کہ فواد چوہد ری کو سینے میں انفیکشن کی شکایت تھی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ وزیر اطلاعات فواد چودھری نے جناح اسپتال کے پروفیسر آفتاب سے اپنا چیک اپ کرایا، جس کے بعد ڈاکٹرز نے انہیں ادویات تجویز کر دی ہیں۔

FOLLOW US